ابنا: کراچی پوليس کے مطابق کلفٹن ميں چين کے قونصل خانے کے قريب دھماکہ ہوا جس سے تين موٹر سائيکليں اور ايک گاڑي کو شديد نقصان پہنچا ابتدائي ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خيز مواد ايک موٹر سائيکل ميں نصب تھا جسے ريموٹ کنٹرول کے ذريعے اڑايا گيا دھماکے سے رينجر اہلکار سميت دو افراد زخمي ہو گئے جنہيں اسپتال منتقل کر ديا گيا ہے۔
.......
/169